اردو

urdu

کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے کامیاب امیدواروں کا ردعمل

ETV Bharat / videos

کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے کامیاب امیدواروں کا ردعمل - کرگل کی تازہ خبر

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 11:04 PM IST

لداخ یونین ٹریٹری کے کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسلکے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو نیشنل کانفرنس اور کانگرس کے ہاتھوں شکست ہوئی۔4 اکتوبر کو منعقد کیے گئے ان انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگرس کو 21 سیٹوں پر کامیابی ملی، جبکہ بی جے پی نے دو سیٹوں کو حاصل کیا، وہیں آزاد امیدوار نے دوسیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ الیکشن حکام کے مطابق نیشنل کانفرنس نے 12، کانگریس 10، بی جے پی 2 اور آزاد امیدوار دو نشستیں حاصل کیں۔نیشنل کانفرنس اور کانگرس متحدہ طور کونسل کا اقتدار سنبھالے گے تاہم چئیرمین نیشنل کانفرنس کا ہی ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details