JDS MLA Slapped Principal: جے ڈی ایس کے رکن اسمبلی ایم سرینواس نے پرنسپل کو تھپڑ مارا، ویڈیو وائرل - منڈیا حلقہ
کرناٹک کے منڈیا حلقہ سے جے ڈی ایس کے رکن اسمبلی ایم سرینواس نے سب کے سامنے آئی ٹی آئی کالج کے پرنسپل کو تھپڑ مارا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ وہیں لوگوں نے رکن اسمبلی کے اس رویے پر تنقید کی۔ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کا انعقاد پیر کو آئی ٹی آئی کالج منڈیا میں ہوا۔ ایم سرینواس بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔ ایم ایل اے اس بات پر ناراض ہوگئے کہ پرنسپل نے کالج کے نظام کے بارے میں صحیح معلومات نہیں دی۔ اس کے بعد سرینواس نے پرنسپل کو دو تھپڑ مارے اور سب کے سامنے پانچ تھپڑ مارنے کی کوشش کی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST