اردو

urdu

برفباری میں فوجی اہلکار پونچھ کے ایل او سی پر گشت کر رہے ہیں

ETV Bharat / videos

برفباری میں فوجی اہلکار پونچھ کے ایل او سی پر گشت کر رہے ہیں - پونچھ میں فوج کی پٹرولنگ

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 12, 2023, 10:06 PM IST

ملک بھر میں روشنیوں کا تہوار دیوالی کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔ جموں و کشمیر میں بھی سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے بھی اپنے اپنے کیمپوں میں دیوالی کا تہورا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔سرحدی علاقوں میں فوجی اہلکار مختلف چلینجز کا مقابلہ کرتے ہوئے سرحدوں کی حفاظت میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہیں۔پونچھ کے سرحدی علاقہ میں فوجی اہلکار دیوالی کے موقع پر بھی سرحد کی ڈیوٹی پر تعینات ہیں ، تاکہ ملک کی سلامتی کو برقرار رکھا جائے۔فوجی اہلکاروں نے ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی۔سرحد پر مامور فوجی جوانوں کے حوصلے نامساعد حالات کے باوجود بلند ہیں اور وہ اپنے طریقے سے دیوالی کا تہوار مناتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details