اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سڑک پر تیرتی ہوئی دو بریانی کی دیگ کا ویڈیو وائرل - بریانی کی دیگ سڑکوں بہنے لگی

By

Published : Aug 1, 2022, 8:16 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد میں میں سڑک پر تیرتی ہوئی بریانی کی دو دیگ کا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ در اصل موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب ہوگئیں۔ اسی درمیان ایک ہوٹل کے سامنے بریانی کی دو دیگ سڑک پر تیرتی ہوئی نظر آئیں۔ جمعہ کے روز اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ 'کوئی اپنی بریانی آرڈر نہ ملنے پر اداس ہو۔' یوزر نے اسے 'تیرتی بریانی' قرار دیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details