اردو

urdu

ETV Bharat / videos

چلتی بس میں آتشزدگی - آندھراپردیش نیوز

By

Published : Oct 21, 2022, 7:35 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک چلتی آر ٹی سی بس میں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس وجئے واڑہ سے گوڈی واڑہ جارہی تھی۔ پلاورتھی گوڈیم کے قریب بس میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ حادثے کے وقت تقریباً 40 مسافر موجود تھے۔ آگ لگنے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ اس حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مسافروں کے مطابق یہ آگ بس میں ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے لگی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details