Bhagalpur Viral Video ٹرین کے نیچے سے ٹریک پار کر رہا تھا شخص تبھی گاڑی چل پڑی، دیکھیں ویڈیو - بھاگلپور میں مال گاڑی شخص کے اوپر سے گزری
ریاست بہار کے بھاگلپور میں ریلوے ٹریک پر کھڑی مال گاڑی کے نیچے سے ایک شخص ٹریک پار کر رہا تھا۔ تبھی گاڑی چلنے لگی۔ اس دوران شخص نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریک پر لیٹ گیا اور پھر پوری ٹرین اس شخص کے اوپر سے گزر گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ویڈیو بھاگلپور کے کہلگاؤں ریلوے اسٹیشن کا ہے۔ Goods Train Passed Over Man in Bhagalpur
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:32 PM IST