اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Rugby Popular In Kashmir Girls پامپور میں لڑکیاں رگبی کھیل کی طرف مائل - رگبی چمپئین شب کشمیر

By

Published : Jan 21, 2023, 10:50 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

پامپور:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اسکول لڑکیاں اپنا کیریئر بنانے کے لیے کھیل کود کے مختلف کھیلوں میں تربیت حاصل کر رہی ہے۔ پامپور میں اسکولی طلبہ رگبی کھیل کو  فروغ دینے کے لیے سرینگر میں پریکٹس کر رہی ہے۔سرینگر میں یہ کھلاڑی ماہر کوچز سے تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ کھلاڑیوں کے مطابق  انہوں نے اس سے پہلے بھی کئی رگبی چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔ کھلاڑیوں کے مطابق پامپور ٹاؤن میں کھلاڑیوں کے لیے پریکٹس کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے، اسی لیے کھلاڑیوں کو پریکٹس کے لیے اکیڈمی میں شامل ہونے کے لیے سرینگر جانا پڑتا ہے۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details