Mohali Jhula Accident Video میلے میں پچاس فٹ کی بلندی سے جھولا ٹوٹ کر زمین پر گرگیا، دیکھیں ویڈیو - موہالی میں میلے کے دوران حادثہ
پنجاب کے ضلع موہالی میں میلے کے دوران 50 فٹ کی بلندی سے ایک جھولا ٹوٹ کر زمین پر گرگیا۔ اس حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس حادثہ میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں Mohali Jhula Accident Video
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST