نہ دیوار نہ دروازہ، ایک ساتھ لگا دی چار ٹوائلٹ شیٹیں - کمیونٹی ٹوائلٹ
اترپردیش کے ضلع بستی میں میں ایک کمیونٹی ٹوائلٹ ان دنوں سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس ٹوائلٹ میں بغیر دروازوں اور دیواروں کے ایک ساتھ نصب چار ٹوائلٹ سیٹوں کو لے کر سوشل میڈیا پر زبردست بحث ہو رہی ہے۔ لوگ اس ٹوائلٹ کو لیکر کئی طرح کے لطیفے بھی چھوڑ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ آپ کو ہنسی بھی آئے گی اور حصہ بھی آئے گا، دیکھیے اس ویڈیو کو۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST