اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بھاونگر میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال، دیکھیں ویڈیو - دی نالوں میں آبی سطح میں اضافہ

By

Published : Jun 29, 2022, 9:14 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

بھاو نگر کے مہووا کے کچھ گاؤں میں بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے۔ وہیں مسلسل بارش کی وجہ سے کئی ندی نالوں میں آبی سطح میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ بارش کے باعث رہائشی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث لوگ چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details