Fashion Show In Srinagar انٹرنیشنل پھیرن ڈے پر سرینگر میں فیشن شو - فیشن شو ایس کے آئی سی سی میں
سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں انٹرنیشنل پھیرن ڈے کے موقع پر ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ پھیرن کشمیر کا روایتی لباس ہے جو سردیوں میں پہنا جاتا ہے اور زمانے کی ترقی اور گرمی کے لئے جدید ترین ملبوسات کی دستیابی کے باوجود بھی اس کا رواج برابر جاری ہے۔ کشمیر میں سردیاں شروع ہوتے ہی پھیرن شہر و گام میں نمودار ہوجاتا ہے ہر خاص وعام کو سردیوں سے بچنے کے لئے اسی کو زیب و تن کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔Fashion Show held on International Pheran Day at SKICC Srinagar
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:36 PM IST