اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ڈانس کرتے ہوئے یوراج سنگھ کا ویڈیو وائرل، مداحوں نے کیا پسند - یوراج سنگھ کا وائرل ویڈیو

By

Published : Sep 13, 2022, 7:51 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

کانپور میں روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز سیزن 2 Road Safety World Series میں حصہ لینے آئے کرکٹ یوراج سنگھ، سریش رائنا اور عرفان پٹھان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں یوراج سنگھ 'اماں دیکھ تیرا مُنڈا بگڑا جائے' گانے پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یووی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ (Suresh Raina and Irfan Pathan Song Video ساتھ ہی سریش رائنا اور عرفان پٹھان گانا گاتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو ہوٹل لینڈ مارک کا بتایا جا رہا ہے۔ بھارتی کرکٹر کے مداح اس ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ Yuvraj Singh Amma Dekh Dance Vide
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details