اردو

urdu

بیکن کی جانب سے زوجیلا پاس پر برف ہٹانے کا کام جاری

ETV Bharat / videos

Snow Clearance at Zojila Pass بیکن کی جانب سے زوجیلا پاس پر برف ہٹانے کا کام جاری - سونہ مرگ لداخ قومی شاہرہ

By

Published : Feb 27, 2023, 5:52 PM IST

لداخ کو سرینگر سے جوڑنے والی قومی شاہراہ عوام اور فوج دونوں کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس شاہراہ پر زوجیلا پاس کا مقام اہم اور حساس ہے۔ 11 ہزار سے زائد فٹ اونچے اس پاس پر موسم سرما میں 25 فٹ برف جم جاتی ہے جس سے یہ پاس کئی ماہ تک بند رہتا ہے۔ اس بار بارڈر روڈس آرگیزیشن نے شاہراہ کو جنوری 6 تک کھلا رکھا اور تاریخ رقم کی۔ اس سے پہلے اس شاہراہ کو نومبر کے ماہ میں ہی بند کیا جاتا تھا۔ ان دنوں بارڈر روڈس آرگیزیشن کا عملہ اور میشنری دن رات  کام میں مصروف ہے تاکہ سڑک سے برف ہٹائی جائے اور شاہراہ پر فوجی اور شہری گاڑیوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details