Boat Capsizes In Thoothukudi: تامل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں کشتی ڈوبی، دیکھیں ویڈیو - تامل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں کشتی ڈوبی
تامل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں بدھ کے روز 11 ماہی گیر سمندر میں اچانک تیز آندھی طوفان میں پھنس گئے۔ تیز طوفان کی وجہ سے کشتی الٹ گئی اور سبھی ماہی گیر گہرے پانی میں پھنس گئے۔ راحت کی بات یہ رہی کہ دوسری کشتی پر سوار ساتھی ماہی گیروں نے انہیں بچا کر محفوظ مقام تک پہنچایا۔ ویڈیو دیکھیں Boat Capsizes In Thoothukudi
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST