اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Rohit Sharma Made Jumbo Electric Bike اترپردیش میں دنیا کی سب سے لمبی بائیک تیار، انجینئیر کا دعویٰ

By

Published : Aug 24, 2022, 10:43 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے روہت شرما نے ایک خاص بائیک بنائی ہے۔ اس الیکٹرک بائیک کی خاصیت یہ ہے کہ یہ 13 فٹ لمبی ہے۔ روہت کا دعویٰ ہے کہ اس بائیک کو چارج ہونے میں صرف دو گھنٹے لگتے ہیں اور یہ ایک بار چارج ہونے پر 1080 کلومیٹر تک چل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ موٹر سائیکل کو شمسی توانائی سے بھی چارج کیا جاتا ہے۔ روہت نے اس بائیک کا نام مہابل رکھا ہے۔Rohit Sharma Made Jumbo Electric Bike
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details