اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Assam Flood Updates: آسام میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ - Death troll rises to 151

By

Published : Jun 30, 2022, 11:12 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

آسام میں سیلاب کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ خبروں کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 31.5 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جب کہ کچھ علاقے گذشتہ دس دنوں سے زیر آب ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details