اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Calf Attacked a Woman Bike Rider: بچھڑے نے خاتون موٹر سائیکل سوار پر حملہ کیا - وسنت وہار سوسائٹی

By

Published : Jul 26, 2022, 10:19 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

گجرات: نوساری میں مونالی دیسائی نامی خاتون موٹر سائیکل سے جارہی تھی، تبھی نوساری کے کبل پور علاقے کے وسنت وہار سوسائٹی میں ایک بچھڑا تیز دوڑتا ہوا آیا اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، جس میں مونالی دیسائی گر پڑیں اور ان کے پیر میں شدید چوٹیں آئیں۔ جب اس معاملے میں گائے کے مالک کو پوری جانکاری دی گئی تو اس نے مونالی کو ہی مورد الزام ٹھہرایا اور دھمکی دی کہ وہ خاموشی سے سوسائٹی سے نکل جائے۔ بعد ازاں مونالی نے نوساری دیہی پولیس اسٹیشن میں سڑک پر آوارہ مویشیوں کے معاملے کو لے کر ایک تحریری درخواست دی، جس میں بچھڑے کے مالک کے ساتھ ساتھ میونسپلٹی کو بھی حادثہ کا ذمہ دار ٹھہرایا اور میونسپل صدر اور سی او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details