Target Killings in Kashmir: امسال جموں و کشمیر میں سترہ عام شہری پُرتشدد واقعات میں ہلاک - CIVILIAN KILLING IN JK
جموں و کشمیر پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں ایک جبکہ اپریل میں دوعام شہری پُرتشدد واقعات میں ہلاک ہوئے۔ جنوری ماہ عام شہریوں اور ٹارگٹ کلنگ کے لحاظ سے پُرامن رہا۔ تاہم مارچ اور مئی میں بالترتیب آٹھ اورچھ عام شہری ہلاک ہوئے۔Target Killings in Kashmir
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST