Python Hunted Dog in Kota: کوٹہ کے تھرمل کمپلیکس میں 13 فٹ لمبا پائتھن نے کتے کا شکار کیا - پائتھن نے کتے کا شکار کیا
🎬 Watch Now: Feature Video
کوٹہ کے تھرمل علاقے میں 13 فٹ لمبے راک پائتھن نظر آیا۔ وہاں گزرنے والے کتے کا بھی پائتھن نے شکار کیا۔ یہ دیکھ واہاں پر موجود لوگ گھبرا گئے اور انہوں نے سانپ پکڑنے والے گووند شرما کو موقع پر بلایا۔ لیکن گووند شرما نے پائتھن کے شکار کرنے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے (Python Hunted Dog in Kota) اسے ریسکیو نہیں کیا اور ساتھ ہی اسے اسی حالت میں رہنے دیا۔ جس کے بعد پائتھن نے کتے کو پوری طرح نگل لیا اور بعد ازاں تھرمل سے ملحقہ جنگلاتی علاقے میں چلا گیا۔ تھرمل اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی اس طرح کے پائتھن یہاں آتے رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST