MBA Student Jumps to Death: ایم بی اے کی طالبہ نے خودکشی کی - حیدردآباد میں ایم بی اے کے طالبہ نے خودکشی کرلی
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ وائرال ویڈیو میں ایک لڑکی میٹرو اسٹیشن کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیتی ہے۔ حالانکہ زخمی حالت میں لڑکی کو قریبی اسپتال میں داخل کیا جاتا ہے جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوجاتی ہے۔ 22 سالہ لڑکی کی شناخت شبنم کے طور پر ہوئی ہے، جس کا تعلق بنجارہ ہلز کے شری رام نگر علاقے سے بتایا جارہا ہے۔ مذکورہ لڑکی ایم بی اے کی سال اول کی میں پڑھائی کرتی تھی جس نے ای ایس آر میٹرو اسٹیشن سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کے گھروالوں نے اسے موبائل چلانے سے روکا تو اس نے خودکشی کرلی۔ MBA Student Jumps to Death
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST