Video of Lion Cub Playing Goes Viral: شیر کے بچے کے کھیلنے کی ویڈیو وائرل - Junagadh Zoo lion cub video goes viral
گجرات کے جونا گڑھ میں موجود چڑیا گھر کے شیر کے بچے کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، وائرل ویڈیو میں شیر کا بچہ ایک شخص کا پیر پکڑ کر کھیل رہا ہے۔ اس وائرل ویڈیو کے بارے میں فاریسٹ سروس کے اہلکار کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں اور پوری طرح خاموشی اختیار کیے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST