پاکستان: دونوں بازوؤں سے معذور اسنوکر کھلاڑی محمد اکرام - پنجاب کے دو دراز سمندری نامی علاقے
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک ایسا نوجوان رہتا ہے جو اپنے منہ سے اسنوکر کھیلتا ہے، پنجاب کے دو دراز سمندری نامی علاقے میں رہائش پزیر محمد اکرام دونوں بازوؤں سے محروم ہے، لیکن اکرام کی معذوری اسے اس کے پیشن سے نہیں روک پائی۔ 32 سالہ اکرام کا بچپن سے ایک خواب تھا کہ وہ اسنوکر کھیلے، جسے اب وہ اپنی بے انتہا لگن سے پورا کر رہا ہے۔
Last Updated : Oct 27, 2020, 1:41 AM IST