اسرائیل کی نئی بربریت، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر - اسرائیلی فورسز
اسرائیلی فورسز نے بین الاقومی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے صور باھر میں واقع فلسطینیوں کو مکانات کو مسمار کرنا شروع کر دیا ہے۔
Last Updated : Jul 24, 2019, 9:50 AM IST