ملکۂ بلقیس کے ملک میں تاریخی مقامات کی تباہی - سعودی اتحاد
عراق و شام میں برسوں سے خانہ جنگی، داخلی تنازع اور پھر شدت پسند تنظیم داعش کے حملوں کے نتیجے میں اسلام کی آمد سے قبل کے کئی اہم مقامات تباہ ہوئے۔ انھیں حملوں اور داخلی تنازع کا شکار قدیم اثاثوں کا مالک ملک یمن بھی ہوا، جہاں کئی میوزیم اور تاریخی مسجدیں تباہ کر دی گئیں۔
Last Updated : Jul 25, 2019, 3:26 PM IST