دولہے کی پٹائی کا ویڈیو وائرل، جانیں پورا معاملہ - سوم پرکاش جیسوال کی شادی میں پہلی بیوی نے خوب ہنگامہ کیا
چھتس گڑھ کے جنجگیر چمپا سے ایک دولہے کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو جنجگیر چمپا شیو نرائن بڑے مٹھ مندر کا ہےبتایا جارہے جہاں اتوار کے روز سوم پرکاش جیسوال کی شادی تھی، تبھی جیسوال کی پہلی بیوی اپنے مامو کے ساتھ مندر پہنچی اور دولہے شوہر کی پٹائی شروع کردی۔ جس کے بعد دنوں فریق میں زبرست تصادم ہوا، تصادم کے بعد دنوں فریق نے شیو نرائن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST