Goat Rings temple bell in Tirunelveli: تیرونیل ویلی میں بکری ہر روز مندر کی گھنٹی بجاتی ہے، دیکھیں ویڈٰیو - تمل ناڈو بکری کی وائرل ویڈیو
تمل ناڈو کے ترونیل ویلی ضلع میں واقع ارولمیگو انگالا پرمیشوری اماں مندر میں ایک بکری روزانہ آتی ہے اور دن میں کم از کم 10 منٹ تک مندر کی گھنٹی بجاتی ہے۔ علاقے کے لوگ یہ دیکھ کر حیران ہیں۔ Goat rings temple bell in Tirunelveli
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST