کیا سرینگر اسمارٹ سٹی بن گیا؟ - ڈل جھیل اور مغل باغات
By
Published : Jul 10, 2020, 9:29 PM IST
سرینگر شہر، جہاں ڈل جھیل اور مغل باغات کی وجہ سے دلکش اور خوبصورت مناظر پیش کرتا ہے تو دوسری طرف اندرون شہر اور بازاروں پر نظر ڈالی جائے تو انتظامیہ کی عدم توجہی ہر جگہ نظر آتی ہے۔