رکشا بندھن اسپیشل: گھر پر بنائیں لذیذ گلاب جامن - بھارتی مٹھائی
رکشا بندھن کے دن گلاب جامن بنائیں اور سب کا دل جیت لیں۔ گلاب جامن سے ہر کسی کو لگاؤ ہے۔ یہ ایسی مٹھائی ہے، جس کا نام سنتے ہی سب کے منہ میں پانی آنا لازمی ہے۔ تو پھر دیر کس بات کی۔ ویڈیو دیکھ کر گلاب جامن بنانا شروع کریں۔ اور اپنوں کا منہ میٹھا کریں۔
Last Updated : Aug 22, 2020, 10:06 AM IST