ذائقے دار جلیبی بنانے کا آسان طریقہ - homemade food
جلیبی تقریباً ہر عام و خاص کی پسند ہوتی ہے۔ جلیبی تقریباً ہر جگہ مل بھی جاتی ہے۔ جسے اسٹریٹ فوڈ مانا جاتا ہے۔ اگر آپ گھر میں جلیبی بنانا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو دیکھ کر آسانی سے جلیبی بنا سکتے ہیں۔
Last Updated : Aug 26, 2020, 6:09 AM IST