اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Jump in Front of Train: باپ نے بیٹے کے ساتھ ٹرین کے سامنے لگائی چھلانگ، ویڈیو دیکھیں

By

Published : Feb 17, 2022, 2:22 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:16 PM IST

ممبئی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں اُلہاس نگر کے رہنے والے پرمود نامی شخص نے 6 سالہ بیٹے کے ساتھ چلتی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا دی۔ Jump in Front of Running Train اس واقعہ میں باپ کی موت ہوگئی جبکہ بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا۔ واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آیا ہے۔ ممبئی کے وٹھل واڑی ریلوے اسٹیشن پر ایک باپ نے اپنے بیٹے کے ساتھ ممبئی سے پونے جانے والی ڈیکن ایکسپریس کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ Father Jumped in Front of Running Train with Son اگرچہ اس حادثے میں اس والد کی موقع پر ہی موت ہو گئی لیکن چھ سالہ لڑکا کرشمائی طور پر بچ گیا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details