اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Neetu Kapoor on Her Granddaughter: دادی بنی نیتو کپور نے عالیہ بھٹ کی صحت اور اپنی پوتی کے بارے میں بات کی - نیتو کپور نے اپنی پوتی کے بارے میں بات کی

By

Published : Nov 7, 2022, 11:42 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کی آمد کی خوشی سب سے زیادہ دادی نیتو کپور کو ہے۔ اتوار کی شام نیتو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے عالیہ بھٹ کی صحت کی جانکاری بھی دی اور پوتی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب بھی دیے۔ عالیہ اور رنبیر اتوار کی صبح ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس ہسپتال پہنچے اور اس خبر نے ان کے مداحوں کو کافی متجسس کردیا تھا۔ اس کے فوراً بعد نیتو کپور کے ساتھ عالیہ کی والدہ سونی رازدان کو بھی ہسپتال پہنچتے دیکھا گیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details