اردو

urdu

ETV Bharat / videos

شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے منت پہنچے مداح، سپراسٹار نے اس انداز میں شکریہ ادا کیا - شاہ رخ خان نے منت میں مداحوں سے ملاقات کی

By

Published : Nov 2, 2022, 10:30 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

بالی ووڈ سپر اسٹار اور سب کے پسندیدہ شاہ رخ خان 02 نومبر کو اپنی 57 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سپر اسٹار کی رہائش گاہ منت کے باہر پرجوش مداح اداکار کو مبارکباد دینے کے لیے جمع ہوئے۔ ہمیشہ کی طرح شاہ رخ خان منت کی بالکونی میں مدحوں کا استقبال کرتے اور مداحوں سے ملتے نظر آئے۔ شاہ رخ کے چھوٹے بیٹے ابرام کو بھی اس موقع پر دیکھا گیا۔ باپ بیٹے کی یہ جوڑی منت کے باہر کھڑے لوگوں سے ملتے ہوئے بے حد پیاری نظر آرہی تھی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details