Shooting Stone Hits Railway 70 Ton Transformer: پتھر گرنے سے ستر ٹن ریلوے ٹرانسفارمر دریا چناپ میں گر گیا ، دیکھیں ویڈیو - اہم خبر قومی شاہرہ 44
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر موسلادھار بارش کے سبب کئی علاقوں میں پتھر گرنے کے متعدد واقعے پیش آئے۔ بھاری پتھر کی زد میں آنے سے ستر ٹن ریلوے ٹرانسفارمر سڑک سے پھسل کر دریا چناب میں گر گیا۔ ریلوے ٹرانسفارمر کی قیمیت تقربیاً 3 کروڑ بتائی جارہی ہے۔Shooting Stone Hits Railway Transformer in NH44
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST