پرینکا چوپڑا گرے پینٹ سوٹ میں لاجواب نظر آئیں، دیکھیں ویڈیو - پرینکا چوپڑا کا ہیئر کیئر برانڈ انمولے
دیسی گرل پرینکا چوپڑا 3 سال بعد بھارت واپس آگئی ہیں۔ اداکارہ کو ممبئی میں ایک اسٹور لانچ کے موقع پر دیکھا گیا۔ اداکارہ گرے پینٹ سوٹ میں بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ اس دوران انہوں نے کیمرے کے سامنے بہت پوز دیے۔ دراصل پرینکا اپنے نئے ہیرکیئر برانڈ 'انمولے' کو لانچ کرنے کے لیے بھارت آئی ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST