اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Fighter Shooting ریتک روشن فلم فائٹر کی شوٹنگ کیلئے آسام پہنچے - ریتک روشن آئندہ فلم فائٹر

By

Published : Nov 16, 2022, 1:30 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:32 PM IST

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن اپنی آئندہ فلم فائٹر کی شوٹنگ کے لیے منگل کو آسام کے تیز پور پہنچے جس کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ ریتھک فائٹر میں فضائیہ کے پائلٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں، جس کے لیے وہ فوجی افسروں کی نگرانی میں ملٹری ائیر بیس سلونی باڑی میں تربیت حاصل کریں گے اور شوٹنگ کریں گے۔ اطلاع کے مطابق فلم میں ریتک سُکھوئی 30 جنگی جہاز میں نظر آئیں گے جس کی شوٹنگ 18 نومبر سے شروع ہوگی۔ Fighter Shooting
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details