Horse Riding Tiranga Rally in Gurez: گریز میں ہر گھر ترنگا کے تحت گھوڑوں پر ریلی کا اہتمام
آزادی کا امرت مہا اتسو کے تحت آج فوج نے دور دراز علاقہ گریز بانڈی پورہ میں ایک گھوڑا ریلی کا اہتمام کیا۔ اس ریلی میں تقربیاً 25 گھڑ سوار شامل ہوئے۔ یہ ریلی وادی تلیل کے مختلف علاقوں وزیرتھل ،بڈوگام، نیرو،جرنیال، سردآب، اور بگلندر شامل وغیرہ سے گزری۔ اس ترنگا ریلی نے 11 کلو میٹر کا سفر طے کیا۔ Horse Riding Tiranga Rally in Gurez
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST