ممبئی ائیرپورٹ میں دیپیکا پڈوکون کا اسٹائلش انداز نظر آیا - دیپیکا پڈوکون ائیرپورٹ لک
بی ٹاؤن کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ اس دوران اداکارہ آرام دہ لباس میں بے حد اسٹائلش نظر آئیں۔ دیپیکا کو نارنجی رنگ کے جیکٹ اور نیلی پینٹ میں دیکھا گیا۔ وہیں اداکارہ نے اس موقع پر اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیز بھی کلک کرائیں۔ وہ جلد ہی فلم سرکس میں ایک کیمیو رول میں نظر آنے والی ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:34 PM IST