اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Anupam Kher reacts to IFFI Jury remark: کشمیر فائلز کو فحش فلم قرار دیے جانے پر انوپم کھیر کا ردعمل - اسرائیلی فلمساز کے تبصرہ پر انوپم کھیر کا جواب

By

Published : Nov 29, 2022, 12:14 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST

دی کشمیر فائلز کے اداکار انوپم کھیر نے منگل کے روز کہا کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کی جیوری کے سربراہ نادو لیپڈ کی جانب سے فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں فلم کو پروپیگنڈہ اور بے ہودہ قرار دینا شرمناک ہے۔ کھیر نے کہا کہ اس طرح کا بیان دے کر لیپڈ نے ان لوگوں کو بھی دکھ پہنچایا ہے جو اس سانحہ کا شکار ہوئے ہیں۔ اس سال کے شروع میں ریلیز ہونے والی کشمیر فائلز کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 2022 میں پینوراما سیگمنٹ کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ فلم سنہ 1990 کے دوران کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں پر مبنی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details