اردو

urdu

ETV Bharat / videos

اداکارہ جھانوی کپور نے تروپتی کا دورہ کیا - جھانوی کپور تروپتی کا دورہ

By

Published : Sep 2, 2022, 4:33 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ ایک بار پھر آندھراپردیش کے تروپتی مندر پہنچی ہیں۔ یہاں وہ اپنی قریبی دوست کے ساتھ نظر آئیں۔ واضح رہے کہ رواں سال اپنی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر بھی اداکارہ نے تروپتی کا دورہ کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں جھانوی نے بتایا تھا کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کے لیے فلم کا اسکرپٹ تروپتی لے جاتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ ان کی والدہ اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی بھی اپنی سالگرہ پر تروپتی مندر درشن کے لیے جاتی تھیں۔ لیکن شادی کے بعد انہوں نے یہاں آنا کم کردیا۔ خیال رہے جھانوی کو آخری بار 'گڈ لک جیری' میں دیکھا گیا تھا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details