Elephant Attack On Tamilnadu Forest Officials: محکمہ جنگلات کے اہلکار ہاتھی کے حملے سے بال بال بچے، ویڈیو وائرل - ہاتھی کے حملے
تمل ناڈو کے کوئمبتور میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں محکمہ جنگلات کے اہلکار Tamilnadu Forest Officials ہاتھی کے حملے Elephant Attack سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ پولاچی میں پیش آیا، جہاں انامالائی ٹائیگر ریزرو علاقے میں ہاتھی نے دو کاروں پر حملہ کیا۔ کار میں بیٹھے ایک شخص نے اس کی ویڈیو بنالی، جو کافی وائرل ہو رہی ہے۔ Elephant Attack On Tamilnadu Forest Officials
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST