Dance On Car Roof In Front Of Police Station:پولیس چوکی کے سامنے شرابیوں کا رقص ،پولیس بے خبر - ای ٹی وی بھارت
اترپردیش نوئیڈا کی پولیس کے دعوے اور وعدے کی دھجیاں اڑاتی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں نوئیڈا 113 تھانہ کے تحت سورخہ پولیس چوکی کے سامنے کار سوار نوجوان رات دیر گئے گھنٹوں تک زبردست رقص کر رہے تھے۔ جبکہ پولیس اس معاملے سے مکمل بے خبرتھی۔Dance On Car Roof In Front Of Police Station
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST