اردو

urdu

By

Published : Feb 18, 2022, 9:32 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:17 PM IST

ETV Bharat / videos

A Laborer Turned Supermodel: ایک فوٹو نے 60 سالہ یومیہ مزدورکو بنا دیا ماڈل

سچ کہا جاتا ہے کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی، یقیناً ممیکا نے کبھی ایسا سوچا نہ ہوگا کہ اس کے ایک فوٹو شوٹ سے وہ راتوں رات اتنا بڑا ماڈل بن جائے گا اور اس کے مداحوں کی ایک لمبی فہرست تیار ہو جائےگی، ممیکا جو کبھی سوشل میڈیا جانتا بھی نہ تھا آج قسمت نے اسے سوشل میڈیا کا ہیرو بنادیا ہے۔A Labourer Turns Supermodel from a Viral Photos in Kozhikode
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:17 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details