'پی ایم سی صارفین، ہماری دیوالی کالی ہے' - اندھری ایسٹ
ممبئی: پنجاب اینڈ مہاراشٹر کو آپریٹو ( پی ایم سی) بینک صارفین کے غصے حکومت اور ریزو بینک آف انڈیا کے روپے کے خلاف بڑھ رہا ہے، دھن ترس کے موقعے پر صارفین وزیر اعلی دیوندر فرنویس کےگھرکے پاس اور ممبئی کے اندھری ایسٹ پونم نگر کے باہر اپنے مطالبات کو لے کے احتجاجی مظاہرے کیے۔ صارفین کے مطابق حکومت نے اچھے دن کا خواب دیکھایا تھا، لیکن اب وہ لوگ اپنے محنت کی کمائی کا پیسہ نہیں نکال پارہے ہیں۔ دیکھیں خاص رپورٹ۔۔۔