پیٹرول - ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج - opposition protest against fuel price hike all over india
عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان مسلسل 18 دنوں تک پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن پارٹیوں نے ملک کے متعدد شہروں میں احتجاج کیا۔