مرادآباد: سیلاب کی زد میں آنے سے فصلیں تباہ و برباد - moradabad flood news
مرادآباد کے کسان کافی پریشان ہیں۔ ان کا کھیت سیلاب کے پانی میں ڈوب گیا ہے۔ سیلاب کے پانی میں فصل ڈوبنے سے اب دھان کے پودے سڑنے لگے ہیں۔ اس کی وجہ سے اب فصل پوری طرح برباد ہورہی ہے۔ علاقے کے کسان فصل کی بربادی سے معاشی طور پر پریشان ہیں۔