اردو

urdu

ETV Bharat / videos

تریپورہ: غیر موسم میں بھی تربوز کی کاشتکاری - تربوز کی کاشتکاری

By

Published : Sep 4, 2020, 6:45 PM IST

بھابندر دیو ناتھ نامی کسان نے کاشتکاری کے تعلق سے یو ٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر تربوز کی کاشتکاری سیکھی ہے۔ حال ہی میں وہ کاشتکاری کے پیشے سے مسنلک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 'اس کھیتی سے مقامی کسانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔' وزیراعلی بپل کمار دیو نے بھی متائی گاؤں میں بھابندر کمار کے کھیت کا دورہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details