اردو

urdu

ETV Bharat / videos

لکھ پتی کسان - راستے خود بخود نکل آتے ہیں

By

Published : Oct 26, 2019, 7:53 PM IST

ریاست جھارکھںڈ کے کھنڈوا کے بھنڈریہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے بینک کی نوکری چھوڑ کر جدید تکنیکی آلات کی مدد سے کاشتکاری شروع کی۔ انہوں نے کہا کہ' اگر کچھ کر گزرنےکا جذبہ ہو تو مشکلیں آسان ہوجاتی ہیں اور راستے خود بخود نکل آتے ہیں'۔ اسی جذبے نے کسان کو کامیابی کی بلندی پر پہنچایا۔ اور آج اس کی سالانہ آمدنی تقریباً 10 سے 15 لاکھ روپے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details