Karnataka Hijab Row: برقع اوینجر خاتون نے سپریم کورٹ سے حجاب کے حق میں فیصلہ دینے کی اپیل کی - برقع اوینجر سید عظمیٰ پروین کی خبر
کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب معاملے پر داخل تمام عرضیوں کو یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے لہٰذا جن تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی جا رہی ہے وہ جائز ہے۔ اس سلسلے میں ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں برقع اوینجر کے نام سے مشہور سید عظمیٰ پروین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ سے امید کی ہے کہ عدالت ان تمام لڑکیوں و خواتین کے حق میں فیصلہ سنائے گا جو حجاب پہنتی ہیں۔ The Burqa Avenger Woman Appealed to the Supreme Court to Rule in Favor of Hijab
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:20 PM IST