اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ملک کی پہلی تھرڈ جینڈر فوٹو جرنلسٹ - مہاراشٹر نیوز

By

Published : Jul 21, 2020, 9:52 PM IST

زویا لوبو ممبئی میں فوٹو جرنلسٹ کے طور پر کام کرتی ہیں۔ جو تھرڈ جینڈر ہیں۔ وہ فری لانس کے طور فوٹو جرنلزم کا کام انجام دے رہی ہیں۔ زویا لوبو جب 11 سال کی تھیں تب انہیں معلوم ہوا کہ وہ تھرڈ جینڈر ہیں۔ انہوں نے تمام طرح کی دشواریوں کو درکنار کرتے ہوئے اس پیشے سے وابستہ ہوئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details