اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ملزم کی مدد کے الزام میں پولیس اہلکار معطل - crore fraud

By

Published : Apr 17, 2019, 8:51 PM IST

ممبئی میں 50 کروڑ کی دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی مدد کرنے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا، اس کی رپورٹنگ کرنے والے ای ٹی وی بھارت کے نمئندے سے پولیس اور ملزم نے دوران رپورٹنگ رخنہ اندازی کی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details